اسلامی جمہوریہ ایران کے اعلی حکام نے صوبہ گلستان میں نمائندہ ولی فقیہ آیت اللہ نور مفیدی کی اسپتال میں عیادت کی ۔عیدات کرنے والوں میں رہبر معظم کے دفتر کے انچارج حجۃ الاسلام والمسملین محمدی گلپائيکانی، حجۃ الاسلام سید حسن خمینی اور نائب صدر جہانگیری بھی شامل ہیں۔
آپ کا تبصرہ