رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی طرف سے حسینیہ امام خمینی (رہ) میں ایران کے سابق صدر اور مجمع تشخیص مصلحت نظام کے سربراہ آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کے ایصال ثواب کے سلسلے میں مجلس عزا منعقد ہوئی ۔ جس میں اعلی سول اور فوجی حکام نے شرکت کی۔
آپ کا تبصرہ