امریکی پیراک جیک کونگر اور گونار بینٹز کوبرازیل پولیس نے تفتیش کے بعد واپس اُن کے ہوٹل پہنچادیا ہے ۔ چار امریکی سوئمرز پر الزام تھا کہ اُنہوں نے 14 اگست کی شب پولیس کو اپنے لُٹ جانے کی فرضی کہانی سُنائی تھی ۔

آپ کا تبصرہ