رہبر معظم انقلاب اسلامی کے پیغام کے ساتھ اسلامی جمہوریہ ایران کی دسویں پارلیمنٹ کا آغاز ہوگيا ہے پارلیمنٹ کی افتتاحی تقریب میں صدر حسن روحانی، خبـرگان کونسل کے سربراہ آيت اللہ جنتی ،مجمع تشخیص مصلحت نظام کے سربراہ آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی ، حجۃ الاسلام والمسلمین سید حسن خمینی اور دیگر اعلی سول اور فوجی حکام نے شرکت کی۔
آپ کا تبصرہ