ایران کے صوبہ گلستان کے شہر گرگان میں سرخ دیوار یا اسکندر اعظم دیوار جو قدیم متون میں مار سرخ کے نام سے معروف ہے یہ دیوار دنیا کی دوسری تاریخی دفاعی دیوار ہے جس کا دریائے کیسپئن کے ساحل گمیشان سے آغاز ہوتا ہے اورجس کا سلسلہ کلالہ کے شمال مشرق میں گلیداغ پہاڑوں تک پہنچتا ہے۔

                       

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha