قم میں پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی نور نظر حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کی شہادت کی مناسبت سے بنی ہاشم کی گلیوں میں حدیث غربت پر مبنی نمائشگاہ برپا کی گئی جس میں باغ فدک، مسجد النبی (ص) اور حضرت علی (ع) و حضرت فاطمہ زہرا (س) کا گھر دکھایا گیا ہے۔

                   

 

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha