یمن میں لڑنے والے فریقین نے اقوام متحدہ کی نظارت میں جاری مذاکرات کے دوران عارضی جنگ بندی کا اعلان کیا ہے سعودی عرب کے حامی اتحاد کو مذاکرات کے لئے مجبور ہونا پڑا جسے سعودی عرب اور اس کے اتحاد کی شکست قراردیا جارہا ہے کیونکہ انھیں جنگ کے نتیجے میں کوئی کامیابی حاصل نہیں ہوئی اور نہ ہی وہ اپنے شوم اہداف تک پہنچ سکے۔

                    

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha