اسلامی جمہوریہ ایران کے مرکزی صوبہ کے شہر اراک میں غدیر خم کے واقعہ کی علامتی نمائش پیش کی گئی۔پیغمبر اسلام (ص) نے 18 ذی الحجہ سن 10 ہجری قمری میں حجۃ الوداع سے واپسی کے موقع پر غدیر خم کے میدان میں اللہ تعالی کے حکم کے مطابق حضرت علی علیہ اسلام کو اپنا جانشین مقرر کیا۔ عید غدیر اسلام کی سب سے بڑی عید شمار کی جاتی ہے۔

                           

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 8 + 9 =