اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف کویت اور قطر کے دورے کے بعد عراق پہنچ کئے ہیں جہاں انھوں نے سب سے پہلے نجف اشرف میں حضرت علی علیہ السلام اور کربلائے معلی میں حضرت امام حسین علیہ السلام کی روضوں کی زیارت کی ہے۔ ایرانی وزير خارجہ آج بغداد میں عراق کے وزير خارجہ ، وزیر اعظم اور دیگر اعلی حکام سے ملاقات اور گفتگو کریں گے۔

                        

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha