11 ستمبر، 2026
×
  • Instagram
  • Twitter
  • Facebook
  • RSS لینک
  • آرکائیو
Mehr News Agency
  • ہوم
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سياسي
  • ثقافتي
  • کهيل
  • تصاوير
  • ویڈیو
  • ٹيكنالوجي
  • اخبار کے عناوین
filterToday News
  • دشمن ایرانی قوم اور مسلح افواج کے عزم کے سامنے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور ہوا، جنرل جہان شاہی

    دشمن ایرانی قوم اور مسلح افواج کے عزم کے سامنے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور ہوا، جنرل جہان شاہی

    ایرانی بری فوج کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل علی جہان شاہی نے جنوب مشرقی علاقوں اور مکران کے ساحلی خطے میں تعینات یونٹوں کے دورے کے دوران کہا ہے کہ بری فوج کی تمام اکائیاں دشمن کی سرگرمیوں پر مسلسل نظر رکھے ہوئے ہیں۔

    2026-08-09 22:43
  • ایران، پولٹری وائرس آنگارا کے خلاف 90 فیصد سے زائد مؤثر مقامی ویکسین تیار

    ایران، پولٹری وائرس آنگارا کے خلاف 90 فیصد سے زائد مؤثر مقامی ویکسین تیار

    ابن سینا ریسرچ انسٹی ٹیوٹ نے ایران میں گردش کرنے والے ایڈینو وائرس کی مقامی اقسام کی بنیاد پر پولٹری کے لیے آنگارا ویکسین تیار کرلی، جس کی آزمائش میں 90 فیصد سے زائد چوزوں کو زندہ وائرس کے مقابلے میں تحفظ حاصل ہوا۔

    2026-08-09 16:47
  • یمن کا سعودی عرب کے جیزان میں آرامکو ریفائنری پر ڈرون حملہ

    یمن کا سعودی عرب کے جیزان میں آرامکو ریفائنری پر ڈرون حملہ

    یمنی مسلح افواج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل یحیی سریع نے کہا ہے کہ جیزان میں سعودی آرامکو کی ریفائنری کو ڈرون کے ذریعے کامیابی سے نشانہ بنایا گیا، یہ کارروائی سعودی ڈرونز کی جانب سے یمنی فضائی حدود کی خلاف ورزیوں کے جواب میں کی گئی۔

    2026-08-09 16:45
  • دباؤ کے باوجود ایران مقاومت کے عہد پر مضبوطی سے قائم ہے، عراقچی

    دباؤ کے باوجود ایران مقاومت کے عہد پر مضبوطی سے قائم ہے، عراقچی

    ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ قومیں جب اپنی آزادی، قومی ارادے اور اجتماعی شناخت کے تحفظ کی جدوجہد سے دستبردار ہوتی ہیں تو صرف سرزمین ہی نہیں بلکہ اپنا مستقبل تشکیل دینے کی صلاحیت بھی کھو دیتی ہیں۔

    2026-08-09 16:45
  • صدر پزشکیان کی رہبر انقلاب سے ملاقات، ملکی معاشی و دفاعی امور پر تفصیلی گفتگو

    صدر پزشکیان کی رہبر انقلاب سے ملاقات، ملکی معاشی و دفاعی امور پر تفصیلی گفتگو

    ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے اپنی صدارت کے تیسرے سال کے آغاز پر رہبر انقلاب آیت اللہ سید مجتبی حسینی خامنہ ای سے ملاقات اور گفتگو کی۔

    2026-08-09 14:28
  • سعودی عرب کے ساتھ سفارت کاری نتیجہ خیز نہیں، فوجی جواب ضروری ہے، عراقی رہنما

    سعودی عرب کے ساتھ سفارت کاری نتیجہ خیز نہیں، فوجی جواب ضروری ہے، عراقی رہنما

    عراق کی تحریک نجباء کے سیکریٹری جنرل شیخ اکرم الکعبی نے کہا ہے کہ ریاض کے ساتھ سفارتی راستہ نتیجہ خیز نہیں اور آل سعود کو مناسب فوجی جواب دینا ضروری ہے۔

    2026-08-09 13:41
  • ایران کے سامنے امریکہ و اسرائیل بے بس؛ مسلسل ناکامیوں کا کوئی جواب نہیں، سپاہ پاسداران

    ایران کے سامنے امریکہ و اسرائیل بے بس؛ مسلسل ناکامیوں کا کوئی جواب نہیں، سپاہ پاسداران

    سپاہ پاسداران کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل حسن حسن زادہ نے کہا ہے کہ امریکہ اور اسرائیل ایران کے خلاف اپنے اہداف حاصل کرنے میں مکمل طور پر ناکام رہے اور اب وہ اپنی ناکامیوں کی وضاحت ایرانی عوام، دانشوروں اور اپنے ہی عوام کے سامنے پیش نہیں کرسکتے۔

    2026-08-09 13:40
  • جب تک امریکہ مطالبات تسلیم نہ کرے، آبنائے ہرمز بند رہے گی، ذوالقدر

    جب تک امریکہ مطالبات تسلیم نہ کرے، آبنائے ہرمز بند رہے گی، ذوالقدر

    ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکریٹری محمد باقر ذوالقدر نے کہا ہے کہ جب تک امریکہ اپنے رویے میں تبدیلی نہ لائے اور ایران کی جانب سے پیش کردہ چھ مطالبات پورے نہ کرے، آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے کی توقع بھی نہ رکھے۔

    2026-08-09 13:40
  • عمان کے ساتھ آبنائے ہرمز کے انتظام پر معاہدہ قریب، کھولنے کا فیصلہ دیگر شرائط سے مشروط ہے، عراقچی

    عمان کے ساتھ آبنائے ہرمز کے انتظام پر معاہدہ قریب، کھولنے کا فیصلہ دیگر شرائط سے مشروط ہے، عراقچی

    ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران اور عمان کے درمیان آبنائے ہرمز پر معاہدے کے بہت قریب پہنچ چکے ہیں، تاہم آبنائے ہرمز کو کھولنے کا فیصلہ دیگر شرائط سے مشروط ہے۔

    2026-08-09 08:16
  • آبنائے ہرمز کھولنے کا عمان سے مذاکرات سے کوئی تعلق نہیں، ایرانی پاسداران انقلاب

    آبنائے ہرمز کھولنے کا عمان سے مذاکرات سے کوئی تعلق نہیں، ایرانی پاسداران انقلاب

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل حسین محبی نے کہا ہے کہ امریکہ کی جانب سے ایران کی شرائط کو تسلیم کیے جانے اور علاقائی مذاکرات میں مداخلت ختم کرنے کے بعد ہی آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولا جائے گا۔

    2026-08-09 05:06
  • خطے میں بدامنی کی بنیادی وجہ غیر ملکی افواج ہیں، انہیں علاقہ چھوڑ دینا چاہیے، ڈاکٹر ولایتی

    خطے میں بدامنی کی بنیادی وجہ غیر ملکی افواج ہیں، انہیں علاقہ چھوڑ دینا چاہیے، ڈاکٹر ولایتی

    رہبر انقلاب اسلامی کے بین الاقوامی امور کے سینئر مشیر علی اکبر ولایتی نے کہا ہے کہ حالیہ پیش رفت ایرانی مسلح افواج، عوام اور مزاحمتی محاذ کی ثابت قدمی کا نتیجہ ہے، جبکہ خطے کے ممالک باہمی تعاون بڑھا کر اپنی سلامتی یقینی بناسکتے ہیں۔

    2026-08-09 05:05
ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ
  • ہمارے بارے میں

© 2017 Mehr News Agency. All rights reserved

تمام حقوق برای خبرگزاری مهر محفوظ است.
Nastooh Saba Newsroom Pixel Studio