-
امریکہ ایران کی شرائط قبول کرے ورنہ میزائل طاقت کے آگے جھکنا ہوگا، ایرانی رکن پارلیمنٹ
ایرانی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی کے ترجمان نے کہا کہ امریکہ کو ایران کی شرائط تسلیم کرکے سفارتی راستہ اختیار کرنا ہوگا، ورنہ ایران کی میزائل طاقت کے سامنے جھکنا پڑے گا۔
-
صہیونی قیادت کے خلاف بڑا اقدام، عالمی عدالت نے 5 اسرائیلی عہدیداروں کی گرفتاری کا حکم
عبرانی اخبار ہاآرتص نے اعلان کیا ہے کہ عالمی فوجداری عدالت نے 5 اسرائیلی سیاسی اور فوجی عہدیداروں کے خفیہ وارنٹ گرفتاری جاری کیے ہیں۔
-
اسلامی ممالک کا اتحاد، بیرونی طاقتوں کی مداخلت کو محدود کر سکتا ہے، ایرانی صدر
ایرانی صدر نے جنگ بندی کے قیام اور اس کے استحکام کے لیے پاکستان، خصوصاً وزیرِاعظم پاکستان اور عاصم منیر کی سفارتی کوششوں کو سراہتے ہوئے امید ظاہر کی کہ یہ اقدامات خطے میں پائیدار امن، استحکام اور سلامتی کے قیام میں مؤثر ثابت ہوں گے۔
-
پاکستانی وزیر داخلہ کی ایرانی صدر سے طویل ملاقات، علاقائی امن اور مذاکرات پر تبادلۂ خیال
سید محسن نقوی نے تہران میں ایرانی صدر سے اہم ملاقات کی، جو تقریباً 90 منٹ تک جاری رہی، جبکہ مجموعی طور پر پاکستانی وفد نے قریب تین گھنٹے ایوانِ صدر میں گزارے۔
-
امریکہ اور اسرائیل خطے کے ممالک کے لیے صرف بحران اور عدم استحکام کا باعث ہیں، ڈاکٹر قالیباف
پاکستانی وزیر داخلہ سے ملاقات میں ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا کہ حالیہ واقعات نے ثابت کر دیا ہے کہ خطے میں امریکہ کی موجودگی امن نہیں بلکہ عدم استحکام اور بدامنی کو جنم دیتی ہے۔
-
عالمی توانائی مارکیٹ میں خلل کا الزام، جنگ کے جواز کے لیے امریکہ کا نیا بیانیہ ہے، ایران
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے آبنائے ہرمز سے متعلق امریکی بیانات پر ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران پر عالمی توانائی مارکیٹ میں خلل ڈالنے کا الزام دراصل غیر قانونی جنگ کو جواز دینے کے لیے گھڑا گیا ایک نیا بیانیہ ہے۔
-
کسی بھی نئی جارحیت کا جواب پہلے سے زیادہ شدید ہوگا، جنرل شکارچی
ایرانی مسلح افواج کے سینئر ترجمان نے امریکی صدر کے حالیہ بیانات پر ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے خلاف کسی بھی نئی اشتعال انگیزی یا جارحانہ اقدام کا نتیجہ امریکہ کے لیے پہلے سے زیادہ سخت اور تباہ کن ہوگا۔
-
کمانڈروں کی شہادت سے مزاحمت کا سلسلہ ختم نہیں ہوگا، القسام بریگیڈ
حماس کے عسکری ونگ نے اپنے کمانڈر کی صہیونی حملے میں شہادت پر کہا ہے کہ رہنماؤں پر حملے سے مزاحمت کمزور نہیں بلکہ مزید طاقتور ہوگی۔
-
خطے میں امن کے لیے کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے، وزیراعظم پاکستان
شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان خطے میں استحکام کے فروغ اور ایران و امریکا کے درمیان ثالثی کے لیے اپنی تمام تر کوششیں جاری رکھے گا۔
-
صہیونیت اخلاقی اور مادی بندگلی میں پہنچ چکی ہے، اسرائیلی۔امریکی مورخ
اسرائیلی۔امریکی مورخ نے غزہ میں جاری کارروائیوں کو نسل کشی کے مترادف قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ صہیونیت اخلاقی و مادی بندگلی میں پہنچ چکی ہے۔