-
کھیلوں کے میدانوں پر حملہ ایرانی قوم کی عزت پر حملہ ہے، صدر پزشکیان
ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ کھیلوں کے مراکز پر حملے سے ثابت ہوتا ہے کہ دشمن ایرانی قوم کی عزت، اتحاد اور خوشحالی کا مخالف ہے۔
-
امریکا اور اسرائیل کو ناکامی کا سامنا، ایران جنگ کے عسکری طور پر مضبوط، روس
روس کے ایک اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار نے کہا ہے کہ امریکا اور اسرائیل کی جانب سے ایران کے خلاف جارحیت کے باوجود تہران اب بھی مضبوط عسکری صلاحیت رکھتا ہے۔
-
حزب اللہ کے ڈرون حملے، 17 اسرائیلی فوجی زخمی، صہیونی میڈیا کا اعتراف
صہیونی میڈیا نے اعتراف کیا ہے کہ جنوبی لبنان میں حزب اللہ کے ڈرون حملوں کے نتیجے میں گزشتہ دو ہفتوں کے دوران 17 اسرائیلی فوجی زخمی ہوئے ہیں۔
-
عرب امارات ایران کے خلاف جارحیت میں براہ راست شریک تھا، عراقچی
ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات ایران کے خلاف امریکی اور اسرائیلی جارحیت میں براہ راست شریک تھا۔
-
ہم سب ایرانی ٹیم کا حصہ ہیں، جنرل مجید موسوی
کمانڈر فضائیہ سپاہ نے قومی فٹبال ٹیم کو ورلڈ کپ کے لیے رخصت کرتے ہوئے شہید سلامی کی ٹیم ورک سے متعلق نصیحت کو یاد کیا۔
-
جاپان نے ایران کی خصوصی اجازت سے آبنائے ہرمز سے جہاز گزرنے کی تصدیق کر دی
جاپانی وزیر اعظم کے مطابق ایران کی اجازت کے بعد خلیج فارس میں موجود جاپان سے منسلک جہاز بحفاظت آبنائے ہرمز عبور کر گیا۔
-
نتن یاہو کا حزب اللہ کے ڈرونز، لبنان اور ایران سے متعلق ہنگامی سکیورٹی اجلاس
صہیونی میڈیا کے مطابق اسرائیلی وزیر اعظم نے ایران کے چیلنجز اور حزب اللہ کے حملوں پر غور کے لیے خصوصی سکیورٹی اجلاس طلب کیا ہے۔
-
اقوام متحدہ: آبنائے ہرمز قرارداد پر امریکی دباؤ کو مضحکہ خیز ہے، ایران
اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مشن نے کہا ہے کہ امریکا سیاسی دباؤ کے ذریعے ایران مخالف قرارداد کو عالمی حمایت ظاہر کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
آبنائے ہرمز پر برکس اعلامیہ امارات کی مخالفت کے باعث مؤخر
روس نے نئی دہلی اجلاس میں آبنائے ہرمز کی صورتحال پر مشترکہ بیان کی تجویز دی تھی، تاہم ایران اور امارات کے اختلافات کے باعث متن کو حتمی شکل نہ دی جا سکی۔
-
ایران کسی دباؤ یا دھمکی کے سامنے نہیں جھکے گا، عراقچی کا دو ٹوک اعلان
ایرانی وزیر خارجہ نے برکس اجلاس میں کہا کہ ایران پر امریکی اور اسرائیلی حملے غیر قانونی تھے اور ایران سے متعلق کسی بھی مسئلے کا فوجی حل موجود نہیں۔
-
حزب اللہ کا 300 ڈالر والا ڈرون اسرائیل کے لیے بڑا خطرہ بن گیا، گارڈین
برطانوی اخبار گارڈین نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ حزب اللہ لبنان کے کم قیمت فائبر آپٹک ڈرون اسرائیلی فوج کے لیے ایک بڑا چیلنج بن چکے ہیں۔
-
امریکہ اور ایران کے درمیان دوبارہ کشیدگی کو روکنا اہم ترجیح ہے، چین
واشنگٹن میں چینی سفارت خانے نے کہا ہے کہ ایران کے حوالے سے فوری ترجیح نئی جنگ اور کشیدگی کو ہر ممکن طریقے سے روکنا ہے۔
-
عراقچی برکس اجلاس میں شرکت کے لیے نئی دہلی پہنچ گئے
ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی برکس وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کے لیے نئی دہلی پہنچ گئے ہیں۔
-
آبنائے ہرمز پر ایران کا مکمل اسٹریٹجک کنٹرول قائم ہے، ایرانی فوجی ترجمان
ایرانی فوج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل اکرم نیا نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز مکمل طور پر ایرانی مسلح افواج کے اسٹریٹجک کنٹرول میں ہے۔