11 جون، 2026
×
  • Instagram
  • Twitter
  • Facebook
  • RSS لینک
  • آرکائیو
Mehr News Agency
  • ہوم
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سياسي
  • ثقافتي
  • کهيل
  • تصاوير
  • ویڈیو
  • ٹيكنالوجي
  • اخبار کے عناوین
filterToday News
  • مشرق وسطیٰ میں کشیدگی بڑھتے ہی تیل کی قیمتوں میں بڑا دھماکہ، خام تیل 4 ڈالر سے زیادہ مہنگا

    مشرق وسطیٰ میں کشیدگی بڑھتے ہی تیل کی قیمتوں میں بڑا دھماکہ، خام تیل 4 ڈالر سے زیادہ مہنگا

    مشرق وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی اور آبنائے ہرمز میں آمدورفت متاثر ہونے کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں 4 ڈالر سے زائد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

    2026-05-11 22:59
  • اسرائیل کی شرکت پر یوروویژن بحران کا شکار، 5 یورپی ممالک کا بائیکاٹ

    اسرائیل کی شرکت پر یوروویژن بحران کا شکار، 5 یورپی ممالک کا بائیکاٹ

    یوروویژن 2026 میں اسرائیل کی شرکت برقرار رکھنے کے فیصلے کے خلاف آئرلینڈ، اسپین سمیت پانچ یورپی ممالک نے مقابلوں سے دستبرداری کا اعلان کر دیا۔

    2026-05-11 22:58
  • لبنانی صدر اور وزیراعظم کا تل ابیب کو فوری روکنے کے لیے دباؤ

    لبنانی صدر اور وزیراعظم کا تل ابیب کو فوری روکنے کے لیے دباؤ

    لبنانی صدر اور وزیراعظم نے امریکی سفیر سے ملاقات میں اسرائیل کی مسلسل کارروائیوں اور جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کو فوری روکنے کے لیے دباؤ بڑھانے کا مطالبہ کیا ہے۔

    2026-05-11 22:58
  • بن گوریون ایئرپورٹ امریکی فوجی اڈے میں تبدیل، اسرائیلی حکام کا انکشاف

    بن گوریون ایئرپورٹ امریکی فوجی اڈے میں تبدیل، اسرائیلی حکام کا انکشاف

    اسرائیلی فضائی حکام نے انکشاف کیا ہے کہ ایران کے خلاف جنگ کے آغاز کے بعد بن گوریون ایئرپورٹ عملی طور پر فوجی اڈے میں تبدیل ہو چکا ہے جس سے شہری فضائی سرگرمیاں شدید متاثر ہوئی ہیں۔

    2026-05-11 22:57
  • جنگ بندی کے باوجود لبنان پر اسرائیلی حملے جاری، شہدا کی تعداد 2869 ہوگئی

    جنگ بندی کے باوجود لبنان پر اسرائیلی حملے جاری، شہدا کی تعداد 2869 ہوگئی

    لبنان کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیلی حملوں اور جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزیوں کے نتیجے میں شہدا کی تعداد 2869 تک پہنچ گئی ہے۔

    2026-05-11 22:57
  • ایران کی دھمکی کا اثر، آبنائے ہرمز میں جنگی جہاز بھیجنے کا کوئی منصوبہ نہیں، صدر میکرون

    ایران کی دھمکی کا اثر، آبنائے ہرمز میں جنگی جہاز بھیجنے کا کوئی منصوبہ نہیں، صدر میکرون

    ایران کے انتباہ کے بعد فرانسیسی صدر نے کہا ہے کہ پیرس نے کبھی آبنائے ہرمز میں اپنے جنگی جہاز تعینات کرنے کا منصوبہ نہیں بنایا۔

    2026-05-11 22:56
  • ایران سے جنگ ہوتی تو سعودی تنصیبات تباہ ہو جاتیں، ترکی الفیصل کا بڑا اعتراف

    ایران سے جنگ ہوتی تو سعودی تنصیبات تباہ ہو جاتیں، ترکی الفیصل کا بڑا اعتراف

    سعودی عرب کے سابق سفیر ترکی الفیصل نے کہا ہے کہ اگر ریاض ایران کے حملوں کا جواب دیتا تو سعودی تیل تنصیبات اور واٹر پلانٹس تباہ ہو سکتے تھے۔

    2026-05-11 22:16
  • حزب اللہ کے 24 گھنٹوں میں 24 ڈرون حملے، صہیونی حلقوں میں تشویش بڑھ گئی

    حزب اللہ کے 24 گھنٹوں میں 24 ڈرون حملے، صہیونی حلقوں میں تشویش بڑھ گئی

    صہیونی میڈیا نے حزب اللہ کی ڈرون کارروائیوں کے بعد اسرائیلی داخلی حلقوں میں بڑھتی ہوئی بے چینی اور اضطراب کی خبر دی ہے۔

    2026-05-11 15:14
  • نیتن یاہو نے لبنان میں حملے کیوں تیز کیے؟ اصل وجہ سامنے آگئی

    نیتن یاہو نے لبنان میں حملے کیوں تیز کیے؟ اصل وجہ سامنے آگئی

    اسرائیلی فوج نے ایسے وقت میں لبنان پر حملے تیز کر دیے ہیں جب امریکہ اور اسرائیل کے درمیان بیروت سے متعلق براہ راست مذاکرات کی باتیں سامنے آ رہی ہیں۔

    2026-05-11 15:14
  • عرب ممالک میں شہریت کی منسوخی اور غیر ملکیوں کی جبری بے دخلی انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے، ایران

    عرب ممالک میں شہریت کی منسوخی اور غیر ملکیوں کی جبری بے دخلی انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے، ایران

    ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ بحرین اور امارات میں شہریت کہ منسوخی اور غیر ملکیوں کی جبری بے دخلی انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے۔

    2026-05-11 15:12
  • خطے میں کشیدگی کی وجہ غیر ملکی افواج کی موجودگی ہے، ایرانی وزارت خارجہ

    خطے میں کشیدگی کی وجہ غیر ملکی افواج کی موجودگی ہے، ایرانی وزارت خارجہ

    ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران کو خطے کا ذمہ دار ملک قرار دیتے ہوئے کہا کہ غیر ملکی افواج کی موجودگی کی وجہ سے مشرق وسطی میں کشیدگی پیدا ہورہی ہے۔

    2026-05-11 15:11
  • حزب اللہ کے خلاف جنگ میں اسرائیل کو کوئی فیصلہ کن کامیابی نہیں ملی، صہیونی میڈیا

    حزب اللہ کے خلاف جنگ میں اسرائیل کو کوئی فیصلہ کن کامیابی نہیں ملی، صہیونی میڈیا

    اسرائیلی اخبار کے مطابق جنوبی لبنان میں جاری جنگ میں تل ابیب کو نمایاں کامیابی حاصل نہیں ہوئی جبکہ ایران کے ساتھ ممکنہ امریکی معاہدے پر بھی اسرائیل کو شدید خدشات لاحق ہیں۔

    2026-05-11 10:36
  • ایران کا امریکی تجویز کے جواب میں پابندیاں ختم کرنے اور لبنان میں جنگ بندی کا مطالبہ

    ایران کا امریکی تجویز کے جواب میں پابندیاں ختم کرنے اور لبنان میں جنگ بندی کا مطالبہ

    سفارتی ذرائع کے مطابق تہران نے اپنی تحریری جواب میں امریکی پابندیوں کے خاتمے، ایرانی اثاثوں کی واپسی اور لبنان میں فوری جنگ بندی کو کسی بھی ممکنہ معاہدے کی شرط قرار دیا ہے۔

    2026-05-11 10:35
  • تہران میں میٹرو اور بی آر ٹی بس سروس فری کرنے کی پالیسی زیر غور

    تہران میں میٹرو اور بی آر ٹی بس سروس فری کرنے کی پالیسی زیر غور

    جنگ رمضان کے دوران شہریوں کو ریلیف دینے کے لیے شروع کی گئی تہران کی مفت عوامی ٹرانسپورٹ اسکیم کو مستقل پالیسی بنانے پر غور کیا جا رہا ہے۔

    2026-05-11 10:35
  • برطانوی اور فرانسیسی جنگی جہازوں کی آبنائے ہرمز کی جانب مبینہ روانگی پر ایران کا انتباہ

    برطانوی اور فرانسیسی جنگی جہازوں کی آبنائے ہرمز کی جانب مبینہ روانگی پر ایران کا انتباہ

    ایران کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز کی سلامتی صرف خطے کے ممالک کے ذریعے یقینی بنائی جاسکتی ہے اور غیر علاقائی بحری جہازوں کی موجودگی کشیدگی میں اضافہ ہے۔

    2026-05-11 10:23
  • دشمن کے خلاف کارروائی کے حکم کے منتظر ہیں، جنرل موسوی

    دشمن کے خلاف کارروائی کے حکم کے منتظر ہیں، جنرل موسوی

    سپاہ پاسداران انقلاب کی فضائیہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ میزائل اور ڈرون دشمن کو نشانے پر لیے ہوئے کارروائی کے حکم کا انتظار کر رہے ہیں۔

    2026-05-11 10:22
ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ
  • ہمارے بارے میں

© 2017 Mehr News Agency. All rights reserved

تمام حقوق برای خبرگزاری مهر محفوظ است.
Nastooh Saba Newsroom Pixel Studio

بریکنگ نیوز

  • ایران نے آبنائے ہرمز کو مکمل بند کرنے کا اعلان کردیا