10 مئی، 2026
×
  • Instagram
  • Twitter
  • Facebook
  • RSS لینک
  • آرکائیو
Mehr News Agency
  • ہوم
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سياسي
  • ثقافتي
  • کهيل
  • تصاوير
  • ویڈیو
  • ٹيكنالوجي
  • اخبار کے عناوین
filterToday News
  • آبنائے ہرمز میں بڑا بحران، 1600 جہاز پھنسے ہوئے ہیں، امریکی میڈیا

    آبنائے ہرمز میں بڑا بحران، 1600 جہاز پھنسے ہوئے ہیں، امریکی میڈیا

    امریکی چینل کے مطابق آبنائے ہرمز کے دونوں طرف تقریبا 1600 جہازوں کے پھنس جانے سے عالمی تجارتی سرگرمیاں شدید متاثر ہو رہی ہیں۔

    2026-05-07 19:07
  • پاکستان کی بڑی پیشکش، ایران امریکہ مذاکرات کی میزبانی کے لیے تیار

    پاکستان کی بڑی پیشکش، ایران امریکہ مذاکرات کی میزبانی کے لیے تیار

    پاکستان نے ایران اور امریکہ کے درمیان ممکنہ معاہدے پر امید ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ مذاکرات کی میزبانی کے لیے تیار ہے۔

    2026-05-07 19:07
  • غزہ، خلیل الحیہ کے چوتھے بیٹے کی شہادت کی تصدیق+تصاویر/ویڈیوز

    غزہ، خلیل الحیہ کے چوتھے بیٹے کی شہادت کی تصدیق+تصاویر/ویڈیوز

    صہیونی حملے میں شدید زخمی ہونے والا عزام خلیل الحیہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگیا، فلسطینی میڈیا نے جنازے کی تصاویر بھی جاری کر دیں۔

    2026-05-07 15:58
  • جرمنی سے جنگ ہوئی تو پورے یورپ کی اینٹ سے اینٹ بجادیں گے، روس کا انتباہ

    جرمنی سے جنگ ہوئی تو پورے یورپ کی اینٹ سے اینٹ بجادیں گے، روس کا انتباہ

    روسی عہدیدار نے خبردار کیا کہ روس-جرمنی جنگ کی صورت میں جرمن صنعت مکمل طور پر برباد اور یورپی تہذیب کے وجود کو خطرہ لاحق ہوجائے گا۔

    2026-05-07 15:49
  • صدر پزشکیان کی رہبر انقلاب سے دو گھنٹے سے زائد طویل ملاقات، مختلف امور پر گفتگو

    صدر پزشکیان کی رہبر انقلاب سے دو گھنٹے سے زائد طویل ملاقات، مختلف امور پر گفتگو

    ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے رہبر انقلاب سے حالیہ ملاقات کی تفصیلات بیان کرتے ہوئے اسے اعتماد، سادگی اور باہمی احترام پر مبنی قرار دیا ہے۔

    2026-05-07 15:48
  • جنوبی لبنان میں حزب اللہ کے ڈرون حملوں سے 24 گھنٹوں میں 7 صہیونی فوجی زخمی

    جنوبی لبنان میں حزب اللہ کے ڈرون حملوں سے 24 گھنٹوں میں 7 صہیونی فوجی زخمی

    صہیونی فوج نے اعتراف کیا کہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران حزب اللہ کے حملوں میں 7 صہیونی فوجی زخمی ہوگئے ہیں جن میں ایک کی حالت نازک ہے۔

    2026-05-07 15:46
  • غرب اردن میں حزب اللہ کے فائبر ڈرون کا تجربہ منتقل ہوسکتا ہے، صہیونی خوفزدہ

    غرب اردن میں حزب اللہ کے فائبر ڈرون کا تجربہ منتقل ہوسکتا ہے، صہیونی خوفزدہ

    صہیونی میڈیا نے خبردار کیا کہ جنوبی لبنان میں حزب اللہ کے کامیاب ڈرون حملے فلسطینی مزاحمتی گروپوں کے لیے نمونہ بن سکتے ہیں۔

    2026-05-07 15:45
  • امریکی اتحادیوں کے دباؤ پر ٹرمپ آبنائے ہرمز منصوبے سے پیچھے ہٹ گئے، امریکی میڈیا

    امریکی اتحادیوں کے دباؤ پر ٹرمپ آبنائے ہرمز منصوبے سے پیچھے ہٹ گئے، امریکی میڈیا

    امریکی میڈیا رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ اتحادی ممالک کے شدید ردعمل اور ناراضی کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ آبنائے ہرمز سے متعلق “پروجیکٹ فریڈم” منصوبہ روکنے پر مجبور ہوگئے۔

    2026-05-07 15:45
  • ایران نے آبنائے ہرمز میں تجارتی جہازوں کو سہولیات فراہم کرنے کی پیشکش کر دی

    ایران نے آبنائے ہرمز میں تجارتی جہازوں کو سہولیات فراہم کرنے کی پیشکش کر دی

    ایران کی پورٹس اینڈ میری ٹائم آرگنائزیشن نے اعلان کیا ہے کہ آبنائے ہرمز اور اس سے ملحقہ سمندری حدود میں گزرنے والے تمام تجارتی جہازوں کو ایندھن، طبی امداد اور محدود فنی مرمت کی سہولیات فراہم کرنے کے لیے تیار ہے۔

    2026-05-07 11:01
  • سفارتی حل کیلئے تیار، قومی حقوق پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو گا، صدر پزشکیان

    سفارتی حل کیلئے تیار، قومی حقوق پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو گا، صدر پزشکیان

    ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون سے ٹیلیفونک گفتگو میں کہا ہے کہ ایران جنگ کے خاتمے کے لیے سفارتی راستہ اختیار کرنے کے لیے سنجیدہ ہے تاہم ایرانی قوم کے حقوق کا ہر صورت تحفظ یقینی بنایا جائے گا۔

    2026-05-07 10:52
  • "فاکسیوس" وائٹ ہاؤس کی مذاکرات سے متعلق جعلی خبروں کا اہم ذریعہ ہے، قالیباف

    "فاکسیوس" وائٹ ہاؤس کی مذاکرات سے متعلق جعلی خبروں کا اہم ذریعہ ہے، قالیباف

    ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ آکسیوس امریکی صدر کے دفتر سے مذاکرات کے بارے میں غلط اور گمراہ کن خبریں پھیلانے کا ذریعہ بن چکے ہیں۔

    2026-05-07 10:45
  • غزہ، پہلا مرحلہ نافذ کیے بغیر دوسرے مرحلے کی بات بے معنی ہے، رہنما حماس

    غزہ، پہلا مرحلہ نافذ کیے بغیر دوسرے مرحلے کی بات بے معنی ہے، رہنما حماس

    حماس کے رہنما خلیل الحیہ نے کہا ہے کہ اسرائیل کی وجہ سے مذاکراتی عمل تعطل کا شکار ہوگیا ہے، اس لیے پہلے مرحلے پر عمل درآمد کے بغیر دوسرے مرحلے کی بات ممکن نہیں۔

    2026-05-07 10:44
  • جنوبی لبنان میں اسرائیلی فوجی اہداف پر حزب اللہ کے 17 حملے

    جنوبی لبنان میں اسرائیلی فوجی اہداف پر حزب اللہ کے 17 حملے

    حزب اللہ لبنان نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزیوں اور حملوں کے جواب میں جنوبی لبنان میں اسرائیلی فوج کے ٹھکانوں اور نقل و حرکت پر 17 کارروائیاں کی گئیں۔

    2026-05-07 09:25
  • غزہ پر صہیونی فوج کا حملہ؛ حماس کے رہنما کا بیٹا بھی زخمیوں میں شامل

    غزہ پر صہیونی فوج کا حملہ؛ حماس کے رہنما کا بیٹا بھی زخمیوں میں شامل

    غزہ کے محلہ الدراج پر اسرائیلی حملے میں ایک فلسطینی شہید جبکہ 10 افراد زخمی ہوگئے، زخمیوں میں حماس رہنما خلیل الحیہ کے بیٹے عزام الحیہ بھی شامل ہیں۔

    2026-05-07 09:24
  • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہازوں کو سہولیات فراہم کرنے کے لیے تیار ہیں، ایران

    آبنائے ہرمز میں تجارتی جہازوں کو سہولیات فراہم کرنے کے لیے تیار ہیں، ایران

    ایران نے اعلان کیا ہے کہ آبنائے ہرمز اور علاقائی پانیوں میں موجود تجارتی جہاز ضرورت پڑنے پر ایرانی بندرگاہوں سے ایندھن، خوراک، طبی سہولیات اور فنی معاونت حاصل کرسکتے ہیں۔

    2026-05-07 09:24
ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ
  • ہمارے بارے میں

© 2017 Mehr News Agency. All rights reserved

تمام حقوق برای خبرگزاری مهر محفوظ است.
Nastooh Saba Newsroom Pixel Studio