14 مئی، 2026
×
  • Instagram
  • Twitter
  • Facebook
  • RSS لینک
  • آرکائیو
Mehr News Agency
  • ہوم
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سياسي
  • ثقافتي
  • کهيل
  • تصاوير
  • ویڈیو
  • ٹيكنالوجي
  • اخبار کے عناوین
filterToday News
  • وعدہ خلافی، محاصرہ اور دھمکی مذکرات کی راہ میں رکاوٹ ہیں،صدر پزشکیان

    وعدہ خلافی، محاصرہ اور دھمکی مذکرات کی راہ میں رکاوٹ ہیں،صدر پزشکیان

    صدر پزشکیان نے کہا ہے دنیا نے دشمن کی وعدہ خلافیاں اور دھمکیاں دیکھ لیں اور یہی مذاکرات کی راہ میں رکاوٹ ہیں۔

    2026-04-22 23:58
  • جنگ بندی کی خلاف ورزیاں جاری رہیں تو آبنائے ہرمز نہیں کھلے گی، قالیباف

    جنگ بندی کی خلاف ورزیاں جاری رہیں تو آبنائے ہرمز نہیں کھلے گی، قالیباف

    ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا کہ مکمل جنگ بندی تبھی ممکن ہے جب عالمی معیشت کو یرغمال بنانے کا سلسلہ اور صہیونی جارحیت کو روکا جائے۔

    2026-04-22 21:05
  • روس میں دہشت گردی کی بڑی سازش ناکام، یوکرین ملوث قرار

    روس میں دہشت گردی کی بڑی سازش ناکام، یوکرین ملوث قرار

    روس کے سکیورٹی اداروں نے کہا ہے کہ انہوں نے اسٹاوروپول کے علاقے میں ایک بڑے دہشت گرد حملے کی منصوبہ بندی کو ناکام بنا دیا ہے۔

    2026-04-22 18:30
  • جنگی حالات میں ایران کی معیشت کیسے قائم رہی؟ الجزیرہ کی تفصیلی رپورٹ

    جنگی حالات میں ایران کی معیشت کیسے قائم رہی؟ الجزیرہ کی تفصیلی رپورٹ

    الجزیرہ کی ایک تفصیلی رپورٹ میں ایران کی معیشت کی جنگی حالات میں مضبوطی کے 8 اہم عوامل کا جائزہ لیا گیا ہے، جنہوں نے بیرونی دباؤ کے باوجود اقتصادی استحکام کو ممکن بنایا۔

    2026-04-22 18:29
  • نتن یاہو کی پالیسیوں کی وجہ سے امریکہ میں اسرائیل کے بارے میں سوچ بدل رہی ہے، فنانشل ٹائمز

    نتن یاہو کی پالیسیوں کی وجہ سے امریکہ میں اسرائیل کے بارے میں سوچ بدل رہی ہے، فنانشل ٹائمز

    برطانوی اخبار کے مطابق امریکی عوام خصوصا نوجوان اور ڈیموکریٹ حلقے نیتن یاہو کی پالیسیوں سے بددل ہو رہے ہیں، جس سے واشنگٹن اور تل ابیب کے تعلقات میں تناؤ بڑھ سکتا ہے۔

    2026-04-22 13:46
  • عمان کے قریب سمندری حادثہ، بحری جہاز پر فائرنگ کی اطلاع

    عمان کے قریب سمندری حادثہ، بحری جہاز پر فائرنگ کی اطلاع

    برطانوی میری ٹائم ادارے کے مطابق عمان کے شمال مشرق میں ایک جہاز کو نشانہ بنایا گیا جس سے اسے شدید نقصان پہنچا۔

    2026-04-22 13:46
  • آپ کی سرزمین سے ایران پر حملہ ہوا تو تیل کی پیداوار بھول جائیں، جنرل موسوی کا عرب ممالک کو انتباہ

    آپ کی سرزمین سے ایران پر حملہ ہوا تو تیل کی پیداوار بھول جائیں، جنرل موسوی کا عرب ممالک کو انتباہ

    سپاہ پاسداران کی فضائیہ کے سربراہ نے خلیج فارس کے ممالک کو خبردار کیا ہے کہ اگر کسی ملک نے امریکہ کو ایران کے خلاف اپنے اڈے اور سہولتیں دیں تو مشرق وسطی میں تیل کے ذخائر کی سلامتی خطرے میں پڑجائے گی۔

    2026-04-22 13:46
  • امریکی بحری محاصرے کے باوجود درجنوں ایرانی آئل ٹینکر آبنائے ہرمز سے گزرنے میں کامیاب

    امریکی بحری محاصرے کے باوجود درجنوں ایرانی آئل ٹینکر آبنائے ہرمز سے گزرنے میں کامیاب

    فائنینشل ٹائمز کے مطابق شپ ٹریکنگ ادارے نے تصدیق کی ہے کہ کم از کم 34 ایرانی ٹینکر محاصرے کے دوران کامیابی سے نکلے اور لاکھوں بیرل تیل بیرون ملک منتقل ہوا۔

    2026-04-22 09:59
  • دشمن جنگ بندی کی مدت بڑھانے پر مجبور، مزید حیران کرنے والے کارڈز باقی ہیں، سپاہ پاسداران انقلاب

    دشمن جنگ بندی کی مدت بڑھانے پر مجبور، مزید حیران کرنے والے کارڈز باقی ہیں، سپاہ پاسداران انقلاب

    سپاہ پاسداران انقلاب نے کہا ہے کہ مسلح افواج میدان جنگ میں ایسے نئے اقدامات کرنے کے لیے تیار ہیں جو دشمن کے اندازوں اور سوچ سے بھی کہیں زیادہ موثر اور تباہ کن ہوں گے۔

    2026-04-22 09:58
  • یمن ایران کے خلاف حملے پر خاموش نہیں رہے گا، عبدالملک الحوثی 

    یمن ایران کے خلاف حملے پر خاموش نہیں رہے گا، عبدالملک الحوثی 

    یمن کی انصاراللہ تحریک کے سربراہ نے اعلان کیا ہے کہ ایران کے خلاف کسی بھی امریکی-اسرائیلی کارروائی پر یمن غیر جانبدار نہیں رہے گا اور بھرپور جواب دیا جائے گا۔

    2026-04-22 04:06
  • جاپان نے مہلک ہتھیاروں کی برآمد پر پابندی ختم کر دی

    جاپان نے مہلک ہتھیاروں کی برآمد پر پابندی ختم کر دی

    جاپان نے ایک اہم پالیسی تبدیل کرتے ہوئے مہلک ہتھیاروں کی برآمد پر عائد طویل پابندی ختم کر دی ہے، جسے اس کی دفاعی حکمت عملی میں بڑا موڑ قرار دیا جا رہا ہے۔

    2026-04-22 04:03
ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ
  • ہمارے بارے میں

© 2017 Mehr News Agency. All rights reserved

تمام حقوق برای خبرگزاری مهر محفوظ است.
Nastooh Saba Newsroom Pixel Studio