28 مارچ، 2026
×
  • Instagram
  • Twitter
  • Facebook
  • RSS لینک
  • آرکائیو
Mehr News Agency
  • ہوم
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سياسي
  • ثقافتي
  • کهيل
  • تصاوير
  • ویڈیو
  • ٹيكنالوجي
  • اخبار کے عناوین
filterToday News
  • امریکا سے کوئی مذاکرات نہیں ہوئے، قالیباف

    امریکا سے کوئی مذاکرات نہیں ہوئے، قالیباف

    ایرانی پارلیمنٹ اسپیکر نے واضح کیا ہے کہ امریکا کے ساتھ کسی قسم کے مذاکرات نہیں ہوئے، جبکہ انہوں نے فیک خبروں کو مالی اور تیل کی منڈیوں پر اثرانداز ہونے کی کوشش قرار دیا۔

    2026-03-23 23:34
  • واشنگٹن کے ساتھ کسی قسم کے مذاکرات نہیں ہوئے، ایران

    واشنگٹن کے ساتھ کسی قسم کے مذاکرات نہیں ہوئے، ایران

    ایرانی وزارت خارجہ نے امریکی صدر کے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ واشنگٹن کے ساتھ کسی قسم کے مذاکرات نہیں ہوئے۔

    2026-03-23 18:36
  • جنگ کا ذمہ دار ایران نہیں، حالات مزید بدتر ہوسکتے ہیں، عمانی وزیرخارجہ

    جنگ کا ذمہ دار ایران نہیں، حالات مزید بدتر ہوسکتے ہیں، عمانی وزیرخارجہ

    عمان کے وزیر خارجہ نے ایران اور امریکہ و اسرائیل کے درمیان جاری جنگ بڑھنے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایران جنگ کا ذمہ دار نہیں ہے۔

    2026-03-23 18:30
  • ایرانی میزائل حملوں سے بن گورین ایئرپورٹ ایک بار پھر بند

    ایرانی میزائل حملوں سے بن گورین ایئرپورٹ ایک بار پھر بند

    ایران کے تازہ میزائل حملوں کے نتیجے میں تل ابیب کا بن گورین بین الاقوامی ہوائی اڈہ ایک بار پھر بند کر دیا گیا، جبکہ مسافروں کو فوری طور پر پناہ گاہوں میں منتقل کر دیا گیا۔

    2026-03-23 17:45
  • عالمی معیشت خطرے میں! توانائی ایجنسی کا بڑا انتباہ

    عالمی معیشت خطرے میں! توانائی ایجنسی کا بڑا انتباہ

    بین الاقوامی توانائی ایجنسی نے خبردار کیا ہے کہ مشرق وسطیٰ کی موجودہ کشیدہ صورتحال کے باعث عالمی معیشت کو سنگین خطرات لاحق ہو گئے ہیں۔

    2026-03-23 17:43
  • ایرانی میزائل حملوں کی وجہ سے اسرائیلی فضائی دفاعی نظام ناکارہ ہوچکا ہے، اطالوی رپورٹ

    ایرانی میزائل حملوں کی وجہ سے اسرائیلی فضائی دفاعی نظام ناکارہ ہوچکا ہے، اطالوی رپورٹ

    ایک اطالوی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مسلسل میزائل اور ڈرون حملوں کے باعث اسرائیل کا فضائی دفاعی نظام کمزور پڑ چکا ہے اور اس کی کارکردگی متاثر ہو چکی ہے۔

    2026-03-23 17:36
  • موساد نے امریکہ اور اسرائیلی قیادت کو ایران میں بغاوت کے خواب دکھا کر دھوکہ دیا، نیویارک ٹائمز

    موساد نے امریکہ اور اسرائیلی قیادت کو ایران میں بغاوت کے خواب دکھا کر دھوکہ دیا، نیویارک ٹائمز

    امریکی اخبار کی ایک تجزیاتی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ اسرائیلی خفیہ ادارے کی جانب سے ایران میں بغاوت بھڑکانے کے اندازوں نے امریکی اور اسرائیلی قیادت کو جنگ کے حوالے سے غلط توقعات میں مبتلا کر دیا۔

    2026-03-23 17:33
  • ایران ہر دھمکی کا اس کے متوازن اور متناسب جواب دیا جائے گا، سپاہ پاسداران انقلاب

    ایران ہر دھمکی کا اس کے متوازن اور متناسب جواب دیا جائے گا، سپاہ پاسداران انقلاب

    سپاہ پاسداران انقلاب نے کہا کہ ایران نے پانی یا بجلی کے مراکز کو نشانہ نہیں بنایا، لیکن اگر اس کے بجلی گھر ہدف بنے تو اسرائیل اور امریکی اڈوں کو بجلی دینے والے پاور پلانٹس کو جوابی نشانہ بنایا جائے گا۔

    2026-03-23 16:24
  • ایران کے میزائل حملے؛ صفد، حیفا اور طبریا میں خطرے کے سائرن بج اٹھے

    ایران کے میزائل حملے؛ صفد، حیفا اور طبریا میں خطرے کے سائرن بج اٹھے

    اسرائیلی میڈیا کے مطابق ایک ایرانی میزائل شمالی شہر صفد میں جا گرا جبکہ حیفا اور الجلیل میں بھی متعدد دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔

    2026-03-23 16:24
  • اسرائیل میں ہلاکتوں اور زخمیوں کی تعداد میں اضافہ؛ شمالی علاقوں میں خطرے کے سائرن مسلسل بج رہے ہیں

    اسرائیل میں ہلاکتوں اور زخمیوں کی تعداد میں اضافہ؛ شمالی علاقوں میں خطرے کے سائرن مسلسل بج رہے ہیں

    ایرانی مسلح افواج اور حزب اللہ کے حملوں کے بعد اسرائیل کے مختلف علاقوں میں جانی نقصانات میں اضافہ اور خطرے کے سائرن مسلسل بج رہے ہیں۔

    2026-03-23 16:24
  • حالیہ جنگ سے ایران کا حکومتی نظام ختم نہیں ہوگا، صہیونی اہلکار

    حالیہ جنگ سے ایران کا حکومتی نظام ختم نہیں ہوگا، صہیونی اہلکار

    صہیونی اہلکار نے کہا ہے کہ ایران کا سیکورٹی ڈھانچہ بہت مضبوط ہے اس لئے حالیہ جنگ سے ایران کے اندر کوئی تبدیلی نہیں آئے گی۔

    2026-03-23 16:24
  • ایران کے ساتھ جنگ کے آغاز سے اب تک 4564 افراد زخمی ہوئے، صہیونی وزارت صحت

    ایران کے ساتھ جنگ کے آغاز سے اب تک 4564 افراد زخمی ہوئے، صہیونی وزارت صحت

    صہیونی وزارت صحت نے کہا ہے کہ ایران اور حزب اللہ کے حملوں میں اب تک چار ہزار سے زائد زخمی ہوگئے ہیں جن میں گذشتہ رات زخمی ہونے والے تین سو بھی شامل ہیں۔

    2026-03-23 16:23
  • صہیونی علاقوں پر حزب اللہ کے شدید حملے، 7 صہیونی فوجی زخمی

    صہیونی علاقوں پر حزب اللہ کے شدید حملے، 7 صہیونی فوجی زخمی

    مقبوضہ فلسطین میں صہیونی علاقوں پر حزب اللہ کے شدید میزائل اور راکٹ حملوں کے نتیجے میں 7 صہیونی فوجی زخمی ہوئے ہیں۔

    2026-03-23 10:18
  • تہران کے مختلف علاقوں پر صہیونی اور امریکی فضائی حملے

    تہران کے مختلف علاقوں پر صہیونی اور امریکی فضائی حملے

    تہران کے مختلف علاقوں پر صہیونی اور امریکی فوج کے حملوں کے بعد دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں۔

    2026-03-23 10:17
  • وعدہ صادق4 آپریشن کا 75واں مرحلہ، مقبوضہ فلسطین اور خلیج فارس میں صہیونی اور امریکی تنصیبات حملے

    وعدہ صادق4 آپریشن کا 75واں مرحلہ، مقبوضہ فلسطین اور خلیج فارس میں صہیونی اور امریکی تنصیبات حملے

    سپاہ پاسداران کے مطابق وعدہ صادق4 آپریشن کے تحت اسرائیل کے مختلف مقامات پر فوجی اور حکومتی تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا جبکہ خلیج فارس میں واقع ایک امریکی فضائی اڈے پر بھی بیلسٹک میزائل داغا گیا۔  

    2026-03-23 10:17
ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ
  • ہمارے بارے میں

© 2017 Mehr News Agency. All rights reserved

تمام حقوق برای خبرگزاری مهر محفوظ است.
Nastooh Saba Newsroom Pixel Studio