-
سیستان و بلوچستان میں مسلح ڈکیتوں کا سرغنہ ہلاک
ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان کے پولیس سربراہ نے صوبے کے جنوب میں مسلح ڈکیتیوں کے خوفناک گروہ کے خلاف آپریشن سے آگاہ کیا۔
-
حزب اللہ کا اسرائیلی فوجیوں کے اہم مرکز پر میزائل حملہ+ ویڈیو
حزب اللہ صیہونی قابض فوج کے مرکز ایویم پر نئے حملے سے آگ بھڑک اٹھی۔
-
لبنان سے تل ابیب پر میزائلوں کی بارش/ بیک وقت پانچ دھماکوں کی گونج سنائی دی
لبنان سے تل ابیب پر میزائل حملوں کے بعد صہیونی میڈیا نے تل ابیب میں پانچ دھماکوں کی اطلاع دی ہے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
مقاومت کی حمایت میں ایرانی خواتین آگے آگے، سونے اور جواہرات کا عطیہ
ایرانی خواتین کی جانب سے سونے اور جواہرات کا عطیہ اور رضاکارانہ امداد در حقیقت احساس وظیفہ ہے جس طرح حضرت خدیجہ نے مجاہدین اسلام پر دل کھول کر اپنا مال و دولت خرچ کیا۔
-
ایرانی سیٹلائٹس کوثر اور ہدہد نے سگنلز بھیجنے شروع کئے
ایرانی کی جانب سے مدار میں چھوڑے گئے مقامی طور پر تیار کردہ دو سیٹلائٹس نے سگنلز کی ترسیل شروع کر دی ہے، جو ان کی درست حالت اور مدار میں گردش کرنے کی نشاندہی کرتے ہیں۔
-
سیکرٹری جنرل حزب اللہ لبنان:
صہیونی فوج سرحدوں پر حزب اللہ سے براہ راست ٹکرانے کی صلاحیت نہیں رکھتی
لبنان کی حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل نے اپنے خطاب میں زور دے کر کہا کہ صیہونی حکومت لبنان کے خلاف جنگ میں تین اہداف کے درپے تھی اور اس کا سب سے پہلا ہدف حزب اللہ کو تباہ کرنا تھا جس پر اسے منہ کی کھانی پڑی ہے۔
-
ایرانی حکومت کا امریکی انتخابی نتائج پر ردعمل
ایران کی حکومتی ترجمان کا کہنا ہے کہ ایران ٹرمپ اور ان کی انتخابی حریف کمیلا ہیرس کے درمیان کوئی فرق نہیں دیکھتا۔
-
حزب اللہ نے تل ابیب کے جنوب میں ایک فوجی اڈے کو نشانہ بنایا
میڈیا ذرائع کے مطابق حزب اللہ نے تل ابیب کے جنوب میں ایک فوجی اڈے کو نشانہ بنایا۔
-
آیت اللہ رشاد کی مہر نیوز سے گفتگو:
شہید حسن نصراللہ کا بنیادی ہدف حزب اللہ کے جوانوں کی فکری اور روحانی تربیت تھا
آیت اللہ رشاد نے کہا کہ روحانیت کے ساتھ تہذیب کی تخلیق کے بارے میں سوچنا ممکن ہے، اسی طرح اہل تہجد ہو کر معاشرے سے گہرا تعلق رکھنا بھی ممکن ہے۔
-
حکمران جماعت کی شکست/ ڈونلڈ ٹرمپ امریکہ کے صدر بن گئے
ووٹوں کی تازہ ترین گنتی سے ظاہر ہوتا ہے کہ ری پبلکن امیدوار نے الیکٹورل ووٹوں کی اکثریت کے ساتھ صدارتی انتخاب جیت لیا۔
-
ایران اور پاکستان دہشت گرد گروہوں کے خلاف آپریشن تیز کرنے پر متفق ہیں، ایرانی وزیر خارجہ
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران اور پاکستان نے دہشت گرد گروہوں کے خلاف جنگ تیز کرنے پر اتفاق کیا ہے۔
-
حزب اللہ نے جدید میزائل کی رونمائی کردی+ویڈیو
حزب اللہ نے نئے میزائل "جھاد2" کی رونمائی کی ہے۔
-
ایران کو کوئی نقصان پہنچانا نہیں چاہتے، ٹرمپ نے موقف بدل دیا
امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنا موقف بدلتے ہوئے کہا ہم ایران کو نقصان پہنچانا نہیں چاہتے تاہم جوہری ہتھیاروں تک ایران کی رسائی ناممکن ہے۔
-
پاک ایران سرحد پر سمگلروں کے خلاف کاروائی
خراسان ڈائری کے مطابق پاکستان اور ایران کے سرحدی علاقوں میں سمگلروں کے خلاف دونوں ملکوں کی سیکورٹی فورسز نے مشترکہ آپریشن کیا ہے۔
-
امریکی صدارتی انتخابات، ٹرمپ آگے، سینیٹ میں بھی ریپبلیکنز کو سبقت حاصل
امریکی صدارتی انتخابات پر ڈونلڈ ٹرمپ کو کمیلا ہیرس پر برتری حاصل ہے جبکہ سینیٹ میں بھی ریپبلیکن امیدوار آگے ہیں۔
-
جنیوا، صہیونی حکومت کے حملوں میں لبنانی اقتصادی انفراسٹرکچر کی تباہی پر ایران کا اظہار تشویش
اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندے نے صہیونی حکومت کے حملوں میں لبنان کے اقتصادی انفراسٹرکچر کی تباہی پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
حرم رضوی کی خادمہ کی جانب سے لبنان کے عوام کے لئے سونے اور گاڑی کا عطیہ
حرم رضوی کی خادمہ نے لبنان کے مظلوم عوام کی مدد کے لئے اپنی گاڑی اور سونا بیچ کر حاصل شدہ رقم آستان رضوی کے متعلقہ فلاحی مرکز کو عطیہ کی۔