-
ولادت امام علیؑ کی مناسبت سے آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی کے دفتر میں عمامہ گذاری کی تقریب
13 رجب المرجب یوم ولادت امیر المومنین علی علیہ السلام کے موقع پر حوزہ علمیہ قم کے طلباء کی اجتماعی عمامہ گذاری کی تقریب کا انعقاد مراجع تقلید اور علمائے کرام کی رہائش گاہ پر ہوا۔
-
ایران کا عالمی ایٹمی ایجنسی کو اعتراض آمیز خط؛
عالمی ایٹمی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل کا رویہ غیر پیشہ ورانہ ہے
ایران کی ایٹمی توانائی تنظیم کے سربراہ نے بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے ایران کے فردو پلانٹ میں جوہری سرگرمیوں کے بارے میں غیر تصدیق شدہ معلومات کے انکشاف کو غیر پیشہ ورانہ قرار دیا۔
-
ایرانی وزیر خارجہ اور وینزویلا کے صدر کی ملاقات؛ باہمی تعاون مزید مضبوط کرنے پر زور
ایرانی وزیر خارجہ نے وینزویلا کے صدر نکولس مادورو سے ملاقات کی اور دوطرفہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔
-
اسلام آباد میں آثار و برکات انقلاب اسلامی سیمینار کا انعقاد؛
انقلاب اسلامی کے خلاف ہونے والی ہر سازش ناکام ہو گی، مقریرین
انقلاب اسلامی ایران کی 44 ویں سالگرہ کی مناسبت سے جامعۃ المصطفی العالمیہ کے زیرا ہتمام اسلام آباد میں عظیم الشان سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔
-
گستاخانہ مواد نہ ہٹانے پر ویکی پیڈیا پاکستان میں بلاک
توہین آمیز مواد نہ ہٹانے پر پاکستان میں وکی پیڈیا کو بلاک کردیا گیا۔
-
فضائل امام علی علیہ السلام، اہمیت اور اقسام
اختصاصی فضائل: یعنی وہ فضائل جو صرف سے مختص ہیں مثلا لیلۃ المبیت کو پیغمبر اکرمؐ کے بستر پر سونا جو آیت شراء کے نزول کا سبب بنا۔
-
پاکستان میں پیٹرول مزید 30 روپے لیٹر مہنگا ہونے کا امکان
حکومت کی جانب سے پیٹرول مزید 30 روپے مہنگا کرنے کا امکان ہے۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی کی موجودگی میں "جشن عبادت" کا انعقاد، روح پرور مناظر
امیر المومنین حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام کی شب ولادت با سعادت پر امام حسینیہ خمینیؒ تہران میں سیکڑوں طالبات کی شرکت سے، جو شرعی احکام کے وجوب کی عمر کو پہنچی ہیں، 'فرشتوں کا جشن' کے زیر عنوان ایک معنوی اور روح پرور پروگرام منعقد ہوا۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی کی موجودگی میں "جشن بہار عبادت" کا انعقاد؛
آپ اپنے نورانی، روشن اور پاکیزہ دلوں کے ساتھ آج ہی سے اللہ کی دوست بن سکتی ہیں،رہبر معظم انقلاب
رہبر انقلاب اسلامی نے لڑکیوں کو رحمن و رحیم خدا کا دوست بننے کی نصیحت کی اور کہاکہ آپ اپنے نورانی، روشن اور پاکیزہ دلوں کے ساتھ آج ہی سے اللہ کی دوست بن سکتی ہیں۔ خداوند عالم سے دوستی کا ایک راستہ یہ ہے کہ نماز میں اس بات پر توجہ رکھیے کہ آپ خداوند عالم سے بات کر رہی ہیں۔