8 مئی، 2023، 1:53 PM

تھرموبارک وارہیڈ سے لیس سپاہ پاسداران کا نیا میزائل فجر-5

تھرموبارک وارہیڈ سے لیس سپاہ پاسداران کا نیا میزائل فجر-5

تھرمو بارک وارہیڈ سے لیس سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کا راکٹ کا تجربہ کامیاب رہا۔ یہ وارہیڈ ٹی این ٹی سے ڈیڑھ گنا زیادہ تخریبی صلاحیت رکھتا ہے اور اپنے زیادہ درجہ حرارت کے نتیجے میں دشمنوں کو زیادہ نقصان پہنچا سکتا ہے۔

 تھرمو بارک ہتھیار فضا میں موجود آکسیجن کا استعمال کرتے ہیں جس کے نتیجے میں دھماکے کی صلاحیت کئی گنا زیادہ ہوجاتی ہے۔

News ID 1916344

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha