تہران؛ معراج الشہداء میں شہید میلاد حیدری اور شہید مقداد مہقانی سے آخری الوداعی تقریب
جمعے کی صبح کو غاصب صیہونی فوج نے دمشق کے مضافات پر میزائلی حملہ کیا جس کے نتیجے میں شام کی درخواست پر دمشق میں موجود ایران کے دو فوجی افسر ، میجر میلاد حیدری اور کیپٹن مقداد مہقانی نے جام شہادت نوش کیا۔
News ID 1915682
آپ کا تبصرہ