4 اکتوبر، 2021، 12:27 PM

ایرانی پہلوان یزدانی ، امریکہ کو شکست دیکر عالمی چیمپئن بن گئے

ایرانی پہلوان یزدانی ، امریکہ کو شکست دیکر عالمی چیمپئن بن گئے

ایرانی پہلوان یزدانی آزاد کشتی کے ورلڈ چیمپئن کے فائنل مقابلے میں امریکہ کے کشتی گیر ڈیوڈ ٹیلرکو 6- 2 سے شکست دیکر عالمی چیمپئن بن گئے۔

News ID 1908397

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha