24 جون، 2020، 10:22 PM

امریکہ میں مظاہرین نے وائٹ ہاؤس کے سامنے امریکی پرچم کو آگ لگآ دی

امریکہ میں مظاہرین نے وائٹ ہاؤس کے سامنے امریکی پرچم کو آگ لگآ دی

امریکی پرچم کو دنیا میں ظلم کی علامت سمجھا جاتا ہے جسے اب تک دنیا بھر میں نذر آتش کیا جاتا رہا ہے لیکن اب امریکی شہری بھی اسے ظلم کی علامت سمجھنے لگے ہیں امریکی مظآہرین نے امریکی پرچم کو وائٹ ہاؤس کے سامنے آگ لگادی ۔

         

News ID 1901134

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha