آیت اللہ جوادی آملی نے رہبر معظم کے نظریہ کے مطابق امریکی انسانی حقوق سے متعلق " امریکی دہشت گرد حکومت اور سخت انتقام " کے عنوان سے منعقد دوسری کانفرنس کے نام پیغام میں کہا ہے کہ قرآن مجید نے کفار کے بارے میں واضح کہا ہے کہ وہ کسی عہد و پیمان اور انسانی حقوق کے پابند نہیں ہیں۔
آپ کا تبصرہ