21 جنوری، 2019، 12:36 PM

طالبان یا کسی ملک کی نمائندگی لیں یا خود بحیثیت افغان نمائندہ پیش ہوں، اشرف غنی

طالبان یا کسی ملک کی نمائندگی لیں یا خود بحیثیت افغان نمائندہ پیش ہوں، اشرف غنی

افغان صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ طالبان کے پاس بات چیت کے لیے دو راستے ہیں، طالبان پاکستان یا کسی دوسرے ملک کی نمائندگی لیں یا خود بحیثیت افغان نمائندہ پیش ہوں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغان صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ طالبان کے پاس بات چیت کے لیے دو راستے ہیں، طالبان پاکستان یا کسی دوسرے ملک کی نمائندگی لیں یا خود بحیثیت افغان نمائندہ پیش ہوں۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے افغان صدر نے کہا کہ طالبان نے پاکستان کو نمائندہ چُنا توافغان حکومت پاکستان سے بات چیت کرے گی۔ انھوں نے کہا کہ طالبان اپنے آپ کو افغان حیثیت دیتے ہیں توانھیں واپس گھر آنا چاہیے، حالیہ امریکہ طالبان مذاکرات میں طالبان نے افغان حکومت سے ملنے سے انکار کیا ہے۔

News ID 1887476

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha