فلم/ یمن کا اسپتال دیکھ کر اقوام متحدہ کی نمائندہ خاتون کی آنکھوں میں آنسو آگئے
اقوام متحدہ کی خاتون نمائندہ نے یمن کے اس اسپتال کا دورہ کیا جسے سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے بمباری کرکے تباہ کردیا تھا ، اسپتال کی تباہ حالت دیکھ اقوام متحدہ کی نمائندہ خاتون کی آنکھوں میں آنسو آگئے۔
News ID 1883139
آپ کا تبصرہ