فلم/ تیونس کے صدر کی حزب اللہ کو دہشت گرد قراردینے کی مخالفت
تیونس کے صدر قائد باجی السبسی نے حزب اللہ لبنان کو دہشت گرد قراردینے کے سعودی اقدام کی مخالفت کرتے ہوئے خلیج فارس تعاون کونسل پر زوردیا ہے کہ وہ اپنے اس غیر منطقی اور اسرائیل نواز فیصلے کو واپس لے لے۔
آپ کا تبصرہ