فلم/ جیش الاسلام کے سربراہ علوش کی ہلاکت کا منظر

شامی فوج نے دمشق کے قریب ایک فضائی کارروائی میں شام میں سرگرم وہابی دہشت گرد تنظیم جیش الاسلام کے سربراہ زہران علوش کو ہلاک کردیا۔ زہران علوش کی ہلاکت کو شامی فوج کی اہم کامیابی قراردیا جارہا ہے۔

                               

News Code 1860579

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha