مسجد مقدس جمکران 17 رمضان المبارک سن 393 ہجری قمری میں حضرت ولی عصر امام زمانہ (عج) کے براہ راست حکم سے تعمیر کی گئی۔ مسجد جمکران قم سے 6 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے یہ مسجد آج امام زمانہ (عج) کے چاہنے والوں کی عظیم پناہ گاہ ہے، ہر سال 20 ملین ملکی اور غیر ملکی زائرین مسجد مقدس جمکران کی زیارت کرتے ہیں اور اس مقدس مقام سے اپنے پروردگار کے ساتھ راز و نیاز اور اپنی دنیاوی اور اخروی حاحات طلب کرتے ہیں۔
News ID 1856359
آپ کا تبصرہ