13 جون، 2015، 12:40 PM

فلم/ کھلاڑیوں کے قافلہ کا بس سے تصادم

فلم/ کھلاڑیوں کے قافلہ کا بس سے تصادم

جمہوریہ آذربائیجان میں آسٹریا کے کھلاڑیوں کے قافلہ سے بس کا تصادم ہوگیا جس کے نتیجے میں 3 کھلاڑی شدید زخمی ہوگئے بعض کھلاڑيوں کو آذربائیجان کے صدر کے ذاتی جہاز کے ذریعہ ویانا منتقل کردیا گیا ہے۔

                

News ID 1855813

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha