اجراء کی تاریخ: 11 جنوری 2025 - 16:45
امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر لاس اینجلس میں منگل سے کئی جنگلات میں آگ بھڑک رہی ہے، جس کے نتیجے میں کم از کم 10 افراد ہلاک اور دسیوں ہزار افراد نقل مکانی پر مجبور ہوگئے ہیں۔