امریکی ریاست کیلی فورنیا کے بڑے شہر لاس اینجلس میں آتشزدگی کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر تباہی پھیل گئی ہے۔
امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق سینکڑوں گھر جل گئے ہیں جبکہ دسیوں ہزار لوگ بے گھر ہوگئے ہیں۔
لاس اینجلس میں آتشزدگی کے بعد بڑے پیمانے پر تباہی پھیل گئی ہے۔