اجراء کی تاریخ: 2 جنوری 2025 - 15:50
شہید قاسم سلیمانی کے ہزاروں عقیدت مندوں اور زائرین نے ان کی شہادت کی پانچویں برسی کے موقع پر یخ بستہ زمستانی موسم میں کرمان کے گلزار شہداء پر اپنی پرجوش موجودگی کے ذریعے عقیدت کا عظیم حماسہ تخلیق کیا۔