تحریر الشام کے دہشت گردوں کے اندر داعش کے عفریت نے سر اٹھالیا، طرطوس کے عوام کو سڑکوں پر پھانسی دینے لگے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، تحریر الشام کے دہشت گرد طرطوس شہر کی سڑکوں پر گشت کے دوران عام لوگوں کو گولیوں کا نشانہ بناتے ہیں اور انتہائی بربریت کا مظاہر کرتے ہوئے سر عام پھانسیاں لگاتے ہیں۔

واضح رہے کہ تحریر الشام درحقیقت صیہونی امریکی منصوبے کے داعشی مہرے ہیں جنہیں شام کے اقتدار پر قبضہ دلوایا گیا ہے۔