اجراء کی تاریخ: 13 نومبر 2024 - 21:41

میڈیا ذرائع نے بتایا کہ مقبوضہ حیفہ میں دھماکے کی آواز سنی گئی۔

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، المیادین ٹی وی چینل نے میڈیا ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ مقبوضہ حیفا دھماکوں سے لرز اٹھا، تاہم میڈیا ذرائع نے دھماکے کی وجہ اور ممکنہ جانی اور مالی نقصان کے بارے میں تفصیلات شائع نہیں کیں۔