شیخ نعیم قاسم لبنان کی حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل کی حیثیت سے اپنے پہلے خطاب کا آغاز کر چکے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المنار ٹی وی چینل کے حوالے سے بتایا ہے کہ شیخ نعیم قاسم کا لبنان کی حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل منتخب ہونے کے بعد پہلا خطاب شروع ہوچکا ہے