اجراء کی تاریخ: 26 اکتوبر 2024 - 05:25

کچھ دیر پہلے تہران کے مشرق میں فضائی دفاعی نظام کو فعال کر دیا گیا۔

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، اب سے کچھ دیر قبل تہران میں فضائی دفاعی نظام کو فعال کر دیا گیا۔

ابھی مزید تفصیلات جاری نہیں کی گئی ہیں۔