مہر نیوز کے مطابق، کازرون کے گورنر محمد علی بیخرد نے بتایا کہ شہر کے امام جمعہ حجت الاسلام محمد صباحی نماز جمعہ کے بعد ایک حملہ آور کی فائرنگ سے شہید ہوگئے ہیں۔
گورنر کا کہنا تھا کہ حملہ آور نے فائرنگ کے بعد خود کو گولی مار ہلاک کر دیا۔
مذکورہ واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔