مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، لبنان میں شہید ہونے والے سپاہ پاسداران انقلاب کے کمانڈر جنرل نیل فروشان کے جسد خاکے کو وطن واپسی پر مشہد مقدس اور تہران منتقل کیا جائے گا جہاں رہبر معظم انقلاب کی اقتداء میں نماز جنازہ ادا کی جائے گی جس کے بعدانہیں اصفہان میں سپرد خاک کیا جائے گا۔
اجراء کی تاریخ: 12 اکتوبر 2024 - 17:21
سپاہ پاسدارن انقلاب کے سینئر کمانڈر نے کہا کہ شہید نیل فروشان کی اصفہان کے علاوہ مشہد اور تہران میں بھی تشییع جنازہ ہوگی۔