مہر خبررساں ایجنسی نے الجزیرہ کے حوالے سے بتایا ہے کہ عراق کی اسلامی مزاحمت نے لبنان اور فلسطین کے مظلوم عوام کی حمایت میں مقبوضہ حیفا کے شمال اور جنوب میں دو اہم اہداف کو نشانہ بنایا۔
عراقی مزاحمت کے بیان میں صیہونی دشمن کے خلاف مزید تباہ کن حملوں پر بھی زور دیا گیا ہے۔