اجراء کی تاریخ: 1 اکتوبر 2024 - 23:14
سپاہ پاسداران انقلاب کی جانب سے اسرائیل کے خلاف جوابی کاروائی کے بعد خراسان جنوبی کے مختلف شہروں میں عوام نے خوشی کا اظہار کیا اور صہیونی حکومت کو سبق سکھانے پر سپاہ پاسداران انقلاب کا شکریہ ادا کیا۔