مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، پاکستان کے شہر گلگت میں لبنان اور فلسطین کے عوام کی حمایت میں پلے کارڈز اٹھائے ہوئے پاکستانی طلباء نے فضا میں مکے لہراتے ہوئے اسرائیل اور مریکہ مردہ باد کے نعرے لگائے اور عالمی استکبار اور صیہونی رخیم کے وحشیانہ جرائم کی مذمت کرتے ہوئے لبنان اور فلسطین کے مظلوم عوام سے یکجہتی کا اظہار کیا۔
اجراء کی تاریخ: 1 اکتوبر 2024 - 20:01
پاکستان کے شہر گلگت میں طلباء نے لبنان اور فلسطین میں صیہونی رجیم کے جرائم کی مذمت کرتے ہوئے اسرائیل اور امریکہ مردہ باد کے نعرے لگائے اور ان وحشیانہ جرائم کی عالمی سطح پر روک تھام کا مطالبہ کیا۔