اجراء کی تاریخ: 29 ستمبر 2024 - 16:25

کینیا سے تعلق رکھنے والے ریفری مودا نے ایران میں اسلام قبول کرتے ہوئے اپنا نام محمد علی انتخاب کیا

مہر نیوز کے مطابق، کینیا سےتعلق رکھنے والے ریفری مودا  انزلی میں عالمی چیمپئن شپ مقابلوں میں شریک ہیں۔

رپورٹ کے مطابق انہوں نے ایرانی فیڈریشن کے سربراہ اور ایشین لیور کنفیڈریشن کے سربراہ اورسجی کے ہمراہ انزلی کے امام جمعہ کے دفتر میں حاضری دے کر اسلام قبول کر لیا۔

 انزلی میں مودا نے اسلام قبول کرنے کے بعد محمد علی نام کا انتخاب کیا۔