مہر نیوز کے مطابق، عراق کی اسلامی مزاحمت نے مقبوضہ ام الرعش میں صیہونی رجیم کے ایک حساس اسٹریٹیجک مقام کو ڈرون سے نشانہ بنایا ہے۔
عراقی مزاحمت، حزب اللہ اور انصار اللہ کی طرح فلسطینیوں کی حمایت میں صیہونی رجیم کے خلاف حملے کرتے آرہی ہے۔
عراق کی اسلامی مزاحمت نے مقبوضہ فلسطین کے ام الرعش میں ایک اسٹریٹیجک مقام کو ڈرون حملے کا نشانہ بنایا ہے۔