صیہونی آرمی ریڈیو نے لبنان کی حزب اللہ کی جانب سے تل ابیب پر پہلے میزائل حملے کی تصدیق کی۔

مہر خبررساں ایجنسی نے الجزیرہ کے حوالے سے بتایا ہے کہ کچھ دیر پہلے صہیونی فوج کے ریڈیو نے موجودہ کشیدگی کے دوران لبنان کی حزب اللہ کی جانب سے تل ابیب پر پہلے راکٹ حملے کی تصدیق کی ہے۔

مذکورہ ریڈیو نے لبنان کی حزب اللہ کے تل ابیب کی جانب بیلسٹک میزائل کو روکنے کے لیے فالکن ڈیوڈ میزائل سسٹم کو فعال کرنے اور حزب اللہ کے بیلسٹک میزائل کو ناکارہ بنانے کا دعوی کیا ہے۔