مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے عراق کی قومی حکمت تحریک کے سربراہ "سید عمار الحکیم" سے ملاقات کے دوران ان کے دفتر میں ملک کی شیعہ سیاسی قوتوں کے رابطہ کاری فریم ورک کے رہنماؤں کے ایک اجلاس میں شرکت کی۔
اجراء کی تاریخ: 12 ستمبر 2024 - 08:10
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سے بغداد میں عراق کی قومی حکمت موومنٹ کے رہنما نے ملاقات کی۔