مہر نیوز کے مطابق خبر رساں ذرائع نے غزہ کی حمایت اور فلسطینی قوم کے خلاف صیہونی حکومت کی مسلسل جنگ اور نسل کشی کی مذمت میں ویانا میں زبردست عوامی مظاہروں کی خبر دی ہے۔
رپورٹ کے مطابق مظاہرین نے مختلف بینرز اور پلے کارڈز اٹھائے اسرائیلی بربریت کے خلاف نعرے لگائے۔