شب شہادت امام ہشتم حضرت امام رضا علیہ السلام کے موقع پر زائرین حرم مقدس میں عزاداری اور زیارت میں مصروف ہیں۔