مہر نیوز کے نامہ نگار کے مطابق، ایران اور ترکمانستان کے درمیان تعاون کی دستاویزات پر تہران میں ایرانی صدر مسعود پزشکیان اور ترکمانستان کے قومی رہنما گربنگولی بردی محمدوف کی موجودگی میں دستخط کئے گئے۔
ترکمانستان کے قومی رہنما، گربنگولی بردی محمدوف، آج صبح تہران پہنچے۔