اجراء کی تاریخ: 23 اگست 2024 - 20:39
یزد بس حادثے میں شہید ہونے والے پاکستانی زائرین سے الوداعی تقریب میں نمائندہ رہبر معظم انقلاب اور پاکستانی سفیر سمیت ایرانی اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔ شہداء کو سرکاری اعزاز کے ساتھ پاکستان منتقل کیا گیا۔