مہر خبررساں ایجنسی نے الجزیرہ کے حوالے سے بتایا ہے کہ لبنان کی حزب اللہ نے ایک بیان شائع کرتے ہوئے مقبوضہ علاقوں کے شمال مشرق میں صہیونی فوج کے ٹھکانوں پر اپنے نئے حملوں سے آگاہ کیا ہے۔
حزب اللہ کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے: ہم نے اسرائیلی فوجی اڈے "معیان باروخ" پر شدید گولہ باری کی جس کے نتیجے میں وہ مکمل طور پر تباہ ہوگیا۔